اپنے گناہوں کی وجہ سے مرنے والے ان لوگوں سے کہیں زیادہ ہیں جو اپنی موت کے معینہ وقت پر مرتے …

امام صادق علیہ السلام :

اپنے گناہوں کی وجہ سے مرنے والے ان لوگوں سے کہیں زیادہ ہیں جو اپنی موت کے معینہ وقت پر مرتے ہیں اور جن کی زندگی نیکیوں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے وہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ ہیں جو اپنی معینہ عمر جیتے ہیں۔

تنبیہ الخواطر، ج ۲، ص ۸۷

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے