زمرے کے بغیر

امام رضا علیہ السلام: انسان کا سب سے بہترین سرمایہ اور ذخیرہ وہ صدقہ ہے جسے وہ راہِ خدا میں دے دیتا ہے۔ (مسند الامام الرضا علیہ السلام، ج۲، ص ۲۰۸)

امام رضا علیہ السلام: انسان کا سب سے بہترین سرمایہ اور ذخیرہ وہ صدقہ ہے جسے وہ راہِ خدا میں دے دیتا ہے۔ (مسند الامام الرضا علیہ السلام، ج۲، ص […]

امام علی علیہ السلام: اے لوگو! خود ہی اپنی اصلاح کی ذمہ داری سنبھال لو اور اپنی عادتوں کے تقاضوں سے منھ موڑ لو۔ (نہج البلاغہ، حکمت۳۵۹)

امام علی علیہ السلام: اے لوگو! خود ہی اپنی اصلاح کی ذمہ داری سنبھال لو اور اپنی عادتوں کے تقاضوں سے منھ موڑ لو۔ (نہج البلاغہ، حکمت۳۵۹)

امام علی علیہ السلام: انکساری بلندی عطا کرتی ہے اور تکبر پست بنا دیتا ہے۔ (میزان الحکمہ، ج۱۳، ص۲۲۳)

امام صادق علیہ السلام: جب کویی عالم اپنے علم کے مطابق عمل نہیں کرتا تو اسکی نصیحتیں دل سے ایسے ہی گزر جاتی ہیں جیسے صاف پتھر کے اوپر سے بارش کا پانی کافی، جلد۱، صفحہ ۴۴

امام  صادق  علیہ  السلام: جب  کویی عالم  اپنے  علم  کے  مطابق  عمل  نہیں  کرتا  تو  اسکی  نصیحتیں  دل  سے  ایسے  ہی  گزر  جاتی  ہیں  جیسے  صاف  پتھر  کے  اوپر  سے  […]

امام علی علیہ السلام: انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا غصہ اور اس کی شہوت ہے، لہذا جو بھی ان دونوں پر قابو پالیتا ہے اس کا مرتبہ بڑھ جاتا ہے اور وہ اپنے مقصد تک پہنچ جاتا ہے۔ (میزان الحکمہ، ج8، ص447)

امام علی علیہ السلام: انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا غصہ اور اس کی شہوت ہے، لہذا جو بھی ان دونوں پر قابو پالیتا ہے اس کا مرتبہ […]

امام علی علیہ السلام زیادہ کھانے سے پرہیز کرو کہ یہ دل کی قساوت، نماز میں سُستی اور بدن کی تباہی کا سبب بنتا ہے عیون الحکم و المواعظ، ص ١۰١

امام علی علیہ السلام زیادہ کھانے سے پرہیز کرو کہ یہ دل کی قساوت، نماز میں سُستی اور بدن کی تباہی  کا سبب بنتا ہے عیون الحکم و المواعظ، ص […]

امام علی علیہ السلام: بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ ستم رسیدہ کی فریاد رسی کرے اور رنج دیدہ انسان کے غم کو دور کرے۔ (نہج البلاغہ، حکمت24)

امام علی علیہ السلام: بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ ستم رسیدہ کی فریاد رسی کرے اور رنج دیدہ انسان کے غم کو دور کرے۔ (نہج البلاغہ، حکمت24)

امام علی علیہ السلام آگاہ ہوجاوٴ! عقلمند وہ ہے جو مختلف آراء و نظریات کا صحیح فکر کے ساتھ استقبال کرتا ہے اور اُن کے نتایج پر غور کرتا ہے عیون الحکم و المواعظ، ص ١۰۸

امام علی علیہ السلام آگاہ ہوجاوٴ! عقلمند وہ ہے جو مختلف آراء و نظریات کا صحیح فکر کے ساتھ استقبال کرتا ہے اور اُن کے نتایج پر غور کرتا ہے […]

امام محمد باقر علیہ السلام: جب بھی کسی کو غصہ آئے، تو اگر وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے؛ اس طرح شیطانی وسوسے اُس سے دور ہو جائیں گے اور اگر بیٹھا ہو تو اُسے اُٹھ جانا چاہیے۔ (میزان الحکمہ، ج8، ص455)

امام محمد باقر علیہ السلام: جب بھی کسی کو غصہ آئے، تو اگر وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے؛ اس طرح شیطانی وسوسے اُس سے دور ہو جائیں گے اور […]

امام علی علیہ السلام: کامیابی دوراندیشی سے حاصل ہوتی ہے، دور اندیشی فکر و تدبّر سے اور فکر و تدبّر کا تعلق اسرار کی رازداری سے ہے۔ (نہج البلاغہ، حکمت 48)

امام علی علیہ السلام: کامیابی دوراندیشی سے حاصل ہوتی ہے، دور اندیشی فکر و تدبّر سے اور فکر و تدبّر کا تعلق اسرار کی رازداری سے ہے۔ (نہج البلاغہ، حکمت […]

امام صادق علیہ السلام: اپنے بزرگوں کے ساتھ اچھی طرح پیش آؤ تاکہ تمہارے بچے بھی تمہارے ساتھ اچھی طرح پیش آئیں۔ (میزان الحکمہ، ج13، ص491)

امام صادق علیہ السلام: اپنے بزرگوں کے ساتھ اچھی طرح پیش آؤ تاکہ تمہارے بچے بھی تمہارے ساتھ اچھی طرح پیش آئیں۔ (میزان الحکمہ، ج13، ص491)

امام علی علیہ السلام: سردی کے موسم سے ابتدا میں احتیاط کرو اور آخر میں اس کا خیر مقدم کرو کہ اس کا اثر بدن پر درختوں کے پتوں جیسا ہوتا ہے کہ یہ موسم ابتدا میں پتوں کو جھلسا دیتا ہے اور آخر میں شاداب بنا دیتا ہے۔ (نہج البلاغہ، حکمت۱۲۸)

امام علی علیہ السلام: سردی کے موسم سے ابتدا میں احتیاط کرو اور آخر میں اس کا خیر مقدم کرو کہ اس کا اثر بدن پر درختوں کے پتوں جیسا […]

امام علی علیہ السلام: دنیوی زندگی ایک سامان ہی تو ہے اور دنیوی سامان دیر میں حاصل ہوتا ہے، کم کام میں آتا ہے اور جلدی ختم ہوجاتا ہے۔ (تنبیہ الخواطر، ج۲، ص۱۰۲)

امام علی علیہ السلام:  دنیوی زندگی ایک سامان ہی تو ہے اور دنیوی سامان دیر میں حاصل ہوتا ہے، کم کام میں آتا ہے اور جلدی ختم ہوجاتا ہے۔ (تنبیہ […]

امام حسین علیہ السلام: جو اللہ کو ناراض کرکے بندو کو خوش کرنا چاہے، اللہ اُسے بندوں کے ہی حوالہ کردیتا ہے۔ (میزان الحکمہ ج۴ ص ۴۸۸)

امام حسین علیہ السلام: جو اللہ کو ناراض کرکے بندو کو خوش کرنا چاہے، اللہ اُسے بندوں کے ہی حوالہ کردیتا ہے۔ (میزان الحکمہ ج۴ ص ۴۸۸)  

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: اگر دو مسلمان ایک دوسرے سے ناراض ہو جائیں اور تین دن تک صلح نہ کریں، تو دونوں اسلام (کے دائرۂ اخوت) سے خارج ہو جاتے ہیں اور ان کے درمیان کوئی دینی رابطہ باقی نہیں رہتا، اُن میں سے جو بھی اپنے مسلمان بھائی سے بات (اور صلح) کرنے میں پہل کریگا روز قیامت وہی پہلے جنت میں داخل ہوگا۔ (کافی، ج۲، ص۳۴۵)

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: اگر دو مسلمان ایک دوسرے سے ناراض ہو جائیں اور تین دن تک صلح نہ کریں، تو دونوں اسلام (کے دائرۂ اخوت) سے […]

امام حسین علیہ السلام: عقلمند انسان کی زندگی میں جب کوئی سخت مرحلہ آتا ہے تو وہ اپنی دوراندیشی کے ذریعہ اُس سختی کو دور کردیتا ہے اور چارہ جوئی کیلئے عقل کو استعمال کرتا ہے۔ (نزہۃ الناظر، ص ۸۴)

امام حسین علیہ السلام: عقلمند انسان کی زندگی میں جب کوئی سخت مرحلہ آتا ہے تو وہ اپنی دوراندیشی کے ذریعہ اُس سختی کو دور کردیتا ہے اور چارہ جوئی […]

امام صادق علیہ السلام: جسے امام حسین علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوجائے جبکہ وہ امام علیہ السلام کے حق کی معرفت بھی رکھتا ہو تو خداوند عالم سے عالی مقام حضرات کا بلندترین درجہ عطا کرے گا۔ من لا یحضرہ الفقیہ، ج۲، ص ۵۸۱

امام صادق علیہ السلام: جسے امام حسین علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوجائے جبکہ وہ امام علیہ السلام کے حق کی معرفت بھی رکھتا ہو تو خداوند عالم سے عالی […]

امام علی علیہ السلام: عالم کا لغزش کرنا کشتی کے ٹوٹ جانے کی طرح ہے کہ وہ اپنے سواروں کو بھی ڈبو دیتی ہے اور خود بھی ڈوب جاتی ہے۔ میزان الحکمہ، ج۸، ص۹۹

امام علی علیہ السلام: عالم کا لغزش کرنا کشتی کے ٹوٹ جانے کی طرح ہے کہ وہ اپنے سواروں کو بھی ڈبو دیتی ہے اور خود بھی ڈوب جاتی ہے۔ […]

امام صادق علیہ السلام: بخار کے مریضوں کو سیب کھلاو۔ کیونکہ کوئی چیز، اس سے زیادہ مفید نہیں ہے۔ کافی، ج۶، ص۳۵۷

امام صادق علیہ السلام: بخار کے مریضوں کو سیب کھلاو۔ کیونکہ کوئی چیز، اس سے زیادہ مفید نہیں ہے۔ کافی، ج۶، ص۳۵۷     http://ur.hadisgraph.com/wp-content/uploads/2018/10/بخار-کے-مریضوں-کو-سیبHG.jpg

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: تم میں سے کون اپنے وارث کے مال کو اپنے مال سے زیادہ پسند کرتا ہے؟ اصحاب نے کہا: ایسا تو ہم میں کوئی بھی نہیں ہے، ہم تو سبھی اپنے مال کو اپنے وارثوں کے مال سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: ہر انسان کا مال اور سرمایہ وہی چیز ہے جسے وہ آخرت کے لئے ذخیرہ کرے، اور اس کے وارث کا مال وہ ہے جسے وہ اس دنیا میں اپنے پیچھے چھوڑ کر جائے۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: تم میں سے کون اپنے وارث کے مال کو اپنے مال سے زیادہ پسند کرتا ہے؟ اصحاب نے کہا: ایسا تو […]

امام علی علیہ السلام: جس کا اخلاق اچھا ہوتا ہے اُس کے دوست زیادہ ہو جاتے ہیں اور دلوں میں اُس کی محبت و الفت پیدا ہوجاتی ہے۔ میزان الحکمہ، ج3، ص488

امام علی علیہ السلام: جس کا اخلاق اچھا ہوتا ہے اُس کے دوست زیادہ ہو جاتے ہیں اور دلوں میں اُس کی محبت و الفت پیدا ہوجاتی ہے۔ میزان الحکمہ، […]

امام علی رضا علیہ السلام: اپنی غذا پر توجہ کرو؛ کونسی چیز تمہارے معدہ کے لئے مناسب ہے، کس چیز سے تمہارے بدن کو قوت ملتی ہے اور کونسی چیز تمہارے جسم کے لئے سازگار ہے اسی چیز کو اپنی خوراک کے طور پر انتخاب کرو۔

امام علی رضا علیہ السلام: اپنی غذا پر توجہ کرو؛ کونسی چیز تمہارے معدہ کے لئے مناسب ہے، کس چیز سے تمہارے بدن کو قوت ملتی ہے اور کونسی چیز […]

امام علی رضا علیہ السلام: جس نے اپنے والدین کا شکریہ ادا نہیں کیا اُس نے اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کیا۔ میزان الحکمہ، ج۱۳، ۴۹۱

امام علی رضا علیہ السلام: جس نے اپنے والدین کا شکریہ ادا نہیں کیا اُس نے اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کیا۔ میزان الحکمہ، ج۱۳، ۴۹۱

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: مرد کا اپنے بیوی بچوں کے پاس بیٹھنا، اللہ کے نزدیک مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھنے سے بہتر ہے۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: مرد کا اپنے بیوی بچوں کے پاس بیٹھنا، اللہ کے نزدیک مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھنے سے بہتر ہے۔ تنبیہ الخواطر، ج۲ […]

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: جو کسی پر بوجھ بنے اور دوسروں کو زحمت میں ڈالے وہ اللہ کی رحمت سے دور ہو جاتا ہے۔ فروع کافی، ج۵، ص۷۲

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ: جو کسی پر بوجھ بنے اور دوسروں کو زحمت میں ڈالے وہ اللہ کی رحمت سے دور ہو جاتا ہے۔ فروع کافی، ج۵، […]

یاد رکھنا نجات کے دو ہی راستے ہیں؛ یا مشکل کا کوئی حل ہے تو اس کے لئے تدبیر کرنی چاہیے یا حل نہیں ہے تو اس صورت میں صبر کرنا چاہیے۔

امام علی علیہ السلام: یاد رکھنا نجات کے دو ہی راستے ہیں؛ یا مشکل کا کوئی حل ہے تو اس کے لئے تدبیر کرنی چاہیے یا حل نہیں ہے تو […]

سب سے زیادہ ندامت اور ملامتوں کا سامنا جلدباز اور بے پروا قسم کے آدمی کو کرنا پڑتا ہے اور اُسے ہوش اس وقت آتا ہے جب پانی سر سے اونچا ہوجاتا ہے

امام علی علیہ السلام: سب سے زیادہ ندامت اور ملامتوں کا سامنا جلدباز اور بے پروا قسم کے آدمی کو کرنا پڑتا ہے اور اُسے ہوش اس وقت آتا ہے […]

سلام دنیا!

WordPress میں خوش آمدید۔ یہ آپکی پہلی پوسٹ ہے، اس میں ترمیم کریں یا اس کو حذف کریں، اور پھر لکھنا شروع کریں!