نگاہ، ابلیس کے زہر آلود تیروں میں سے ایک تیر ہے …

امام صادق علیہ السلام:

 

نگاہ، ابلیس کے زہر آلود تیروں میں سے ایک تیر ہے

 

جو اللہ عزّ و جلّ کے لئے، نہ کہ کسی اور کے لئے، اپنی نظروں کوجھکا لے تو اللہ اُسے اس عمل کے بدلے ایسا ایمان عطا کرے گا کہ اُس ایمان کا اسے لطف بھی حاصل ہوگا۔

 

میزان الحکمہ، ج۱۲، ص ۲۴۲

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے