پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: تم میں سے کون اپنے وارث کے مال کو اپنے مال سے زیادہ پسند کرتا ہے؟ اصحاب نے کہا: ایسا تو ہم میں کوئی بھی نہیں ہے، ہم تو سبھی اپنے مال کو اپنے وارثوں کے مال سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: ہر انسان کا مال اور سرمایہ وہی چیز ہے جسے وہ آخرت کے لئے ذخیرہ کرے، اور اس کے وارث کا مال وہ ہے جسے وہ اس دنیا میں اپنے پیچھے چھوڑ کر جائے۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: تم میں سے کون اپنے وارث کے مال کو اپنے مال سے زیادہ پسند کرتا ہے؟ اصحاب نے کہا: ایسا تو ہم میں کوئی بھی نہیں ہے، ہم تو سبھی اپنے مال کو اپنے وارثوں کے مال سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: ہر انسان کا مال اور سرمایہ وہی چیز ہے جسے وہ آخرت کے لئے ذخیرہ کرے، اور اس کے وارث کا مال وہ ہے جسے وہ اس دنیا میں اپنے پیچھے چھوڑ کر جائے۔ میزان الحکمہ، ج۱۲، ص۳۷۹

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے